Skip to product information
1 of 4

PCOS Care Bundle

PCOS Care Bundle

Regular price Rs.1,799.00
Regular price Rs.4,000.00 Sale price Rs.1,799.00
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.
Select Your Bundle:
Quantity

What Makes It Special

  • Checkmark Premium Quality
  • Checkmark Affordable
  • Checkmark Steroid-Free
  • Checkmark Paraben-Free

Balance. Clarity. Comfort.

(PCOS Care Bundle – Tea 60 Cups + Molasses 350g)

Tinge & Tone’s PCOS Care Bundle is a gently crafted natural duo that brings together the hormone-supporting power of PCOS Miracle Tea and the nutrient-rich goodness of Blackstrap Molasses. Together, they help regulate cycles, uplift energy, purify the skin, and deeply nourish the body from within—so you feel lighter, calmer, and more balanced in your everyday rhythm.

What’s Inside:

Miracle Tea for PCOS (60 Cups) – A soothing, caffeine-free herbal blend of 10+ botanicals including spearmint, fennel, and ashwagandha. Helps support hormonal harmony, reduce bloating and acne, regulate cycles, and ease stress-related symptoms—your daily sip of clarity and comfort.

Blackstrap Molasses (350g) – A pure, unsulfured mineral-rich syrup packed with iron, magnesium, potassium, and antioxidants. Helps boost energy, support healthier periods, enhance skin glow, and nourish hair and bones naturally.

Key Benefits:

 Hormonal balance & more regular cycles
 Clearer skin & reduced bloating
 Improved stamina & less fatigue
 Gentle relief from PCOS discomfort
 Nutrient-dense support for whole-body wellness

How to Use:

Tea – Steep 1–2 tsp in hot (not boiling) water for 5–7 minutes. Enjoy 1–2 cups daily, ideally after meals or as part of your morning/evening wellness ritual.

Molasses – Take 1 tbsp daily. Mix into warm water, tea, or smoothies, or drizzle over oats. Best enjoyed in the morning or before a workout for an energising start.

 For best results, make both a loving part of your everyday self-care ritual.

FAQ (Frequently Asked Questions):

سوال1: پی سی او  ایس بنڈل کیا ہے؟

جواب: اس پیکج میں  ہے ہربل چاہے ،بلیک سٹریپ مولاسس  اور ڈائیٹ پلان ہے جو کہ ایک زبردست   قدرتی امتزاج ہے جو ہارمون بیلنس، سائیکل کو توازن کرنے مد د دیتاہے اور قدرتی طور پر چہرے کے بالوں اور وزن میں کمی لاتاہے اور بانج پن سے نجات دلانے میں اہم کردار ادا کرتاہے

سوال 3:  ہربل ٹی میں  کیا ہوتا ہے؟

جواب: اس میں50 سے زائد ہربز ہیں جیسا کہ  ڈانگ کوئی،  سپیئرمنٹ، دارچینی، تلسی، ادرک اور گلّو جیسی جڑی بوٹیاں شامل ہیں جو ہارمون بیلنس اور سوزش کم کرنے میں مدد دیتی ہیں۔

سوال4:بلیک سڑیپ مولاسس میں  کیا ہے؟

جواب : بلیک سٹریپ مولاسس پی سی او ایس کی خواتین کے لیے ایک قدرتی نعمت ہے کیونکہ یہ آئرن، میگنیشیم اور کرومیم جیسے قیمتی منرلز سے بھرپور ہے جو خون کی کمی دور کرتے ہیں، انسولین ریزسٹنس کو بہتر بناتے ہیں اور ہارمونی توازن قائم کرنے میں مدد دیتے ہیں۔ اس کے استعمال سے تھکن کم ہوتی ہے، توانائی میں اضافہ ہوتا ہے، بالوں اور جلد کے مسائل میں بہتری آتی ہے اور ماہواری کے مسائل بھی متوازن ہوتے ہیں۔ یہ قدرتی شربت پی سی او ایس کے ساتھ جینے کو آسان اور صحت مند بنا دیتا ہے۔

سوال5:   بلیک سٹریپ مولاس کیسے پینا ہے؟

جواب:   ایک چمچ بلیک سٹریپ مولاس اور  آدھا چاہے کا چمچ  سیب کا سرکہ  نیم  گرم پانی میں مکس کریں اور  نہار مونہہ    پی لیں ۔ دوسری صورت میں آپ  ہربل چاہے میں مکس کر بھی پی سکتے ہیں۔

سوا  ل6 : PCOS چائے کب پینی چاہیے؟

جواب: صبح خالی پیٹ یا شام کو کھانے سے پہلے بہترین اثر دیتی ہے۔

سوال6::وزن کم کرنے میں مدد دیتا ہے ؟

جواب: جی ہاں، ہارمون بیلنس ہونے سے میٹابولزم بہتر ہوتا ہے جس سےسٹریس کنٹرول ہوتا ہے اور   وزن کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔

سوال7:: کیا یہ بانجھ پن میں مددگار ہے؟

جواب: ہارمون بیلنس اور سائیکل ریگولر ہونے سے قدرتی طور پر حاملہ ہونے کے امکانات بڑھ سکتے ہیں۔

سوال8:: کتنے عرصے میں فرق نظر آئے گا؟

جواب: زیادہ تر خواتین کو بلیک سٹریپ مولاسس کے استعمال سے 1 سے 2 مہینے کے اندر ہی سائیکل کی بہتری، توانائی میں اضافہ اور جلد پر واضح فرق محسوس ہونے لگتا ہے۔ تاہم یہ یاد رکھنا ضروری ہے کہ پی سی او ایس ایک سنڈروم ہے، جو مکمل طور پر درست ہونے میں وقت لیتا ہے۔ بہتری کا یہ دورانیہ ہر خاتون کی کنڈیشن، طرزِ زندگی اور اس بات پر منحصر ہے کہ وہ کس حد تک ہدایت کے مطابق ڈائیٹ اور لائف اسٹائل کو فالو کرتی ہے۔ مستقل مزاجی اور صبر ہی بہترین نتائج کی کنجی ہیں۔

View full details